Surah al Baqarah Ayat 1 to 7 | Ruku 1
سورہ البقرہ آیات 1 تا 7 رکوع 1
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۟
اللہ کی جانب سے جو عمومی و خصوصی رحمت والا ہے
In the Name of Allah, the beneficent the merciful.
الٓمّٓ ۟ۚ
الف لام میم
Alif-Laam-Meem. (Alphabets of the Arabic language; Allah and to whomever He reveals, know their precise meanings.)
ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَیْبَ ۖۚۛ— فِیْهِ ۚۛ— هُدًی لِّلْمُتَّقِیْنَ ۟ۙ
یہ شک سے پاک کتاب ہے جو کہ برائیوں سے دور رہنے والوں کے لیے ہدایت ہے۔
The beneficent to all, merciful to all.
الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْغَیْبِ وَیُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَمِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ ۟ۙ
(یعنی وہ لوگ جو) غیب پر ایمان لاتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو بخشا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں ۔
This is The Book free of doubt and involution, a guidance for those who preserve themselves from evil and follow the straight path,
وَالَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَمَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ ۚ— وَبِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَ ۟ؕ
اور وہ لوگ جو اس پر بھی ایمان لاتے ہیں جو آپ پروحی ہوئی اور ہر اس وحی پر بھی جو آپ سے پہلے کی گئی۔
Who believe in the Unseen, are steadfast in prayer, and spend out of what We have provided for them;
اُولٰٓىِٕكَ عَلٰی هُدًی مِّنْ رَّبِّهِمْ ۗ— وَاُولٰٓىِٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ ۟
یہی لوگ اپنے رب کی ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔
They are on (true) guidance, from their Lord, and it is these who will prosper.
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ ۟
جن لوگوں نے سچ پہچان کر بھی انکار کیا، ان کے لیے ڈرانہ نہ ڈرانہ ایک سی بات ہے کیونکہ وہ لوگ نہیں ماننا چاہتے۔
Surely for those who have willfully disbelieved, it is all the same whether you warn them or you warn them not: they do not believe.
خَتَمَ اللّٰهُ عَلٰی قُلُوْبِهِمْ وَعَلٰی سَمْعِهِمْ ؕ— وَعَلٰۤی اَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ ؗ— وَّلَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ ۟۠
اللہ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ہے۔ اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے اور ان کے لیے عذاب عظیم ہے
Allah hath set a seal on their hearts and on their hearing, and on their eyes is a veil; great is the penalty they (incur) .
توحید، ختم نبوت، اطاعت رسول اللہ ﷺ،مؤدتِ اہل بیت اور ادبِ اصحاب المخلصون

Comments
Post a Comment